Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سفارتخانوں کو جوڑنے کیلئے موبایلی کا جدید ترین حل

ریاض ...موبایلی کمپنی نے دنیا بھر میں موجود سعودی سفارتخانوں او رقونصل خانو ںکو ایک دوسرے سے جوڑنے کیلئے دفتر خارجہ کو اعتماد میں لے لیا۔ موبایلی کے حل کی بدولت سعودی دفتر خارجہ جدید ٹیکنالوجی کی مددسے اپنے تمام سفارتخانوںاورقونصل خانوں سے مربوط ہوجائیگا۔ موبایلی کے چیئرمین ماجد العتیبی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ اس نے سعودی وژن 2030کے اہداف کی تکمیل کیلئے افرادی اور تکنیکی جملہ وسائل وقف کررکھے ہیں۔
 

شیئر: