Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

ماہی گیری کی خلاف ورزی پر سعودیوں اور غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی

جدہ...مکہ مکرمہ ریجن میں وزارت ماحولیات و رزاعت و پانی کے انسپکٹرز نے ماہی گیری کے قوانین کی 99خلاف ورزیاں ریکارڈ کرلیں۔ گزشتہ 9ماہ کے دوران 100سے زیادہ ماہی گیری کے وسائل ضبط کئے گئے۔ ماہی گیر اور تفریحاتی شوق رکھنے والے خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔ انسپکٹرز نے کوسٹ گارڈز کی مدد سے 28چھاپے مارے۔ خلاف ورزی کرنے والوں میں 55سعودی اور باقی دیگر ممالک کے پائے گئے۔
 

شیئر: