Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 13 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   13, 2025
ہفتہ ، 13 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   13, 2025

العارضہ پر حوثیوں کے میزائل حملہ سے بچہ زخمی

جازان ... جازان ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان یحییٰ القحطانی نے بتایا کہ حوثی باغیو ںنے یمنی علاقے سے العارضہ کمشنری پر میزائل داغا جس سے ایک 5سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔ اسے علاج کیلئے اسپتال میں داخل کردیاگیا۔
 

شیئر: