Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کوکین کے اسمگلر کا سر قلم

مدینہ منورہ .... مقامی حکام نے منشیات کے اسمگلر کو مدینہ منورہ میں منگل کو سر قلم کرکے نشان عبرت بنادیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ نائجیریا کے شہری ابو دوریمی اویدا اجیبولا پیٹ میں کوکین چھپا کر لایا تھا۔ اس نے اقبال جرم بھی کرلیا تھا۔عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنادی تھی جسے منگل کو مدینہ منورہ میں نافذ کردیاگیا۔

 

شیئر: