Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کریتی کربھنڈا کی پول رقص میں دلچسپی

بالی وڈ اداکارہ کریتی کربھنڈا بھی دوسری اداکاراﺅں کی دیکھا دیکھی پول رقص میں دلچسپی لینے لگیں۔ذرائع کے مطابق اداکارہ کریتی کربھنڈا نے پول رقص کی باقاعدہ تربیت لینا شروع کردی ہے ۔ انہیںنئی فلم”ہاﺅس فل4'“ میں کاسٹ کیاگیاہے۔ وہ اپنی نئی فلم میں پول رقص کرتی دکھائی دیں گی۔ حال ہی میں کریتی کی فلم ویرے کی ویڈنگ ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: