Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025

سعودی قیادت نے امریکہ کے یوم آزادی پر صدر ٹرمپ کو مبارکباد دی

منگل 3جولائی کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الریاض“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی قیادت نے امریکہ کے یوم آزادی پر صدر ٹرمپ کو مبارکباد دی
٭ مدینہ منورہ کے حکام نے منشیات کے اسمگلر کو سزائے موت دیکر نشان عبرت بنادیا
٭ امریکی وزیر خارجہ جمعرات کو شمالی کوریا کا دورہ کرینگے
٭ امریکہ، ایرا ن کی تیل آمدنی بند کرانے کے درپے ہے، دفتر خارجہ
٭ فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بحث میں حصہ لینے سے بعض ممالک کا انکار قابل مذمت ہے، عرب ممالک
٭ سعودی عرب کے سرکاری اداروں میں بجلی کفایت شعاری سے استعمال کرنے کا طریقہ کار اپنانے کیلئے ورکشاپ
٭ دیوالیہ پن کے قانون سے متعارف کرانے کیلئے الشرقیہ ایوان تجارت میں خصوصی پروگرام
٭ یوگینڈا نے سماجی ویب سائٹ ایپلیی کیشن کے استعمال پر ٹیکس لگادیا
٭ مدیینہ منورہ میونسپلٹی نے 45رہائشی اور تجارتی سیکٹرز کی منظوری دیدی
٭ مکہ مکرمہ میں حادثہ، 44افراد زخمی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: