Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

چھیڑ خانی سے نمٹنے کیلئے یکساں پالیسی

ریاض ... پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے واضح کیا ہے کہ چھیڑ خانی کے تمام واقعات سے نمٹنے کیلئے یہاں کارروائی ہوگی۔ انہوں نے مملکت کے مختلف علاقو ںمیں تربیتی پروگرام کے نفاذ کی ہدایت جاری کردی۔ انہوں نے اطمینان دلایا کہ متاثرین کو انصاف فراہم کرنے اور وارداتی کو سبق سکھانے کیلئے یکساں قواعد و ضوابط روبعمل لائے جائیں گے۔
 

شیئر: