Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

رنویر 'سمبا' کے سیٹ پر

بالی وڈ کے مشہور ہیرو رنویر سنگھ ان دنوں اپنی نئی فلم ”سمبا“ کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ ہدایتکار روہت شیٹی کی فلم سمبا' میں اداکار رنویر سنگھ ایک پولیس آفیسر کے روپ میں دکھائی دیں گے فلم کے سیٹ سے ر نویر سنگھ کی روہت کےساتھ تصویر سامنے آئی ہے۔ ”سمبا“ رواں برس کے آخر میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: