Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سمر آف 84 کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم سمر آف 84' کا نیاٹریلر پیش کردیاگیاہے۔ ہدایتکار فرانسس سیمارڈ کی نئی فلم سمر آف84 نوجوانوں پر مشتمل گروپ کی کہانی ہے جو ایک پراسرار پولیس افسر کی جاسوسی کرتے ہیں۔ یہ فلم پولیس افسر کے روپ میں ایک ٹارگٹ کلر سے متعلق تھرل سے بھرپور کہانی ہے جو3 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
 
 

شیئر: