Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

پرینکا چوتھی مرتبہ پرکشش قرار

ہالی وڈ میں قدم رکھنے والی بالی وڈ اداکارہ پرینکاچوپڑاکو ایک بین الاقوامی میگزین کی جانب سے دنیاکی پرکشش ترین خاتون قرار دیاگیا ہے۔پرینکا چوپڑا کو2011،2013اور2016میں بھی میگزین نے دنیاکی پرکشش ترین خاتون قراردیاتھا۔ان کوغیر ملکی میگزین نے اپنے سرورق پرشائع کیاہے۔پرینکاچوپڑااس میگزین کی جانب سے4بارپرکشش قراردی گئیں۔میگزین نے ان کو جاذب نظر شخصیت، بہترین دماغ اور اعلیٰ صلاحیتوں کی مالک قرار دیا ہے۔پرینکا نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست کو اپنا پسندیدہ شخص قرار دیا ہے۔

شیئر: