Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جانوروں کے ڈاکٹرپکڑے گئے

ریاض۔۔۔۔سعودی ایف ڈی اے نے بغیر اجازت نامے کے کام کرنیوالے جانوروںکے ڈاکٹروں کو گرفتار کرلیا۔ یہ لوگ طبی نگہداشت کے شعبے میں کام کرتے ہوئے پائے گئے تھے۔ کوئی بھی ڈاکٹر طبی نگہداشت کے شعبے میں اجازت نامے کے بغیر کام کرنے کا مجاز نہیں۔ سعودی ایف ڈی اے نے ان سے کام لینے والے نجی اداروں کیخلاف کارروائی بھی شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -  -ڈرائیونگ کے سلسلے میں مردو زن میں کوئی امتیاز نہیں، ٹرانسپورٹ اتھارٹی

شیئر: