Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

الافلاج میں تازہ کھجوریں

الافلاج ... الافلاج کمشنری کے مشہور ترین کاشتکار غصین آل سلطان نے خوشخبری سنائی ہے کہ کمشنری کے بعض نخلستانوں نے تازہ کھجوریں مارکیٹ کو فراہم کرنا شروع کردیں۔ نرخ متوازن ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 15 سے 20ریال کلو میں کھجوریں فروخت کی جارہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ امسال کھجور کی پیداوار اچھی خاصی ہوگی۔
 
 
 

شیئر: