Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سنجو کی ایڈوانس بکنگ

بالی وڈ کی نئی فلم ' سنجو' نے ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ لئے ہیں ۔ شائقین کو فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور کی سنجے دت کے حقیقی کردار پر مبنی فلم کی ریلیز سے قبل ہی سینماﺅں میں ایڈوانس بکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ”سنجو“ 29 جون کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: