Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ریس4میں بھی سلمان خان

حال ہی میں ریلیز ہونےوالی بالی وڈ فلم ریس تھری کی شاندار کامیابی اور بہترین بزنس کے بعد ریس کا اگلا سیکوئل ریس 4' بنانے کا اعلان کیاگیاہے۔ریس تھری کے پروڈیوسر رمیش تورانی نے میڈیا کودیئے گئے ایک انٹرویو میں ریس کے چوتھے سیکوئل بنانے کا اعلان کیا اور کہا کہ ریس 4' کے ہیرو بھی سلمان خان ہی ہوں گے۔
 

شیئر: