Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ رخ نے چابیاں عرفان خان کو تھما دیں

بالی وڈ فلم ' بلو باربر ' کے دو مشہوراداکار عرفان خان اور شا رخ خان حقیقی زندگی میں بھی بہترین دوست ہیں۔ بیماری میں شاہ رخ خان نے عرفان خان کا سب سے پہلے ساتھ دیا۔ عرفان خان ان دنوں لندن میں علاج کی غرض سے موجود ہیں شاہ رخ خان اپنے دوست عرفان خان سے لندن میں ملاقات کیلئے پہنچے اوراپنے لندن والے گھر کی چابیاں ان کو تھمادیں۔ عرفان خان کی لندن روانگی سے قبل بھی ممبئی میںشاہ رخ خان ان سے ملنے ان کے گھر گئے تھے۔
 

شیئر: