Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

علی ظفر سیڑھیوں سے گرگئے

پاکستان کے مشہور گلوکار و اداکار علی ظفر زخمی ہوگئے۔ علی ظفر ان دنوں فلم طیفا ان ٹربل' کی تشہیری مہم چلارہے ہیں اس دوران مقامی ہوٹل میں وہ سیڑھیوں سے گرکر شدید زخمی ہوگئے ۔ڈاکٹروں نے انہیںآرام کا مشورہ دیاہے۔علی ظفر کی فلم طیفا ان ٹربل20 جولائی کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: