Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

فنے خان کا پہلا پوسٹر

بالی وڈ کی نئی فلم ' فنے خان' کا پہلا پوسٹر جاری کردیاگیا۔اس پوسٹر میں انیل کپور کی تصویر نمایاں ہے مگر ان کا چہرہ سامنے نہیں ۔انیل ایک ہاتھ میں باجہ دوسرے میں کھانے کا ٹفن اور کاندھے پر بیگ لئے کھڑے ہیں۔ہندوستانی خبروں کے مطابق فلم فنے خان کے پوسٹر میں ماضی کے سپراسٹار شمی کپور اورمحمد رفیع کی جھلک شامل ہے۔ اس فلم میں انیل کپور، ایشوریہ رائے، امیتابھ بچن، راجکمار راﺅ کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: