Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

عدنان کی بانسری، ریکارڈ توڑ

پاکستان کے ٹی وی ڈراموں کے جانے مانے اداکار اور فلم موم سے شہرت حاصل کرنے والے عدنان صدیقی بہترین اداکار تو ہیں ہی مگر اس کے ساتھ وہ بانسری بجانے کا فن بھی جانتے ہیں۔چندروز قبل اداکار عدنان صدیقی کی بانسری بجاتے ہوئے ایک وڈیو منظرعام پرکیا آئی، اس نے شہرت کے ریکارڈ توڑدیئے ۔وڈیو میں عدنان صدیقی ،عاطف اسلم کے مشہور گیت' دل دیاں گلاں'گیت کو بانسری کی دھن کے ذریعے پیش کررہے ہیں۔
 

شیئر: