Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”بورڈنگ اسکول“ کا ٹریلر

ہالی وڈ سینما اسکرین کی نئی فلم' بورڈنگ اسکول' کا پہلا ٹریلر جاری کردیاگیا۔نئی فلم بورڈنگ اسکول، ہارر فلم ہے جو ایک اسکول کے طالبعلم کی کہانی ہے ۔بورڈنگ اسکول میں غیر معمولی واقعات رونما ہوتے ہیں۔ یہ فلم اگست میں سینما اسکرین کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: