Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بوبی دیول برسوں بعد اسٹیج پر

بالی وڈ فلموں کے اداکار بوبی دیول کئی سال بالی وڈ سے دور رہنے کے بعد ریس تھری میں سینما اسکرین پر آئے ہیں اس کےساتھ ہی بوبی پر شوبز کے دروازے گویا دوبارہ کھل گئے ہیں۔فلم میں کام کرنے کے برسوں بعد بوبی اب اسٹیج پر پرفارمنس دیں گے۔ اداکار بوبی دیول آئیفا ایوارڈ 2018 میں 7 برس کے بعدپرفارمنس دیں گے ۔آئیفا ایوارڈ کی تقریب میں دیگر بالی وڈ اسٹارز سمیت بوبی کا نام بھی اسٹیج پرفامرز میں شامل ہے۔
 
 

شیئر: