Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک متوقع

ریاض.... ماہر موسمیات حسن کرانی نے واضح کیا ہے کہ چند روز کے دوران سعودی عرب کے تین علاقوں میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ البتہ ریاض، شمال مشرقی علاقہ جات ، مغربی ریجن اور مکہ مکرمہ میں 3 تا 5 سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت کم ہوگا۔ دوسری جانب مکہ مکرمہ ، وسطی علاقہ جات اور شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت میں دوبارہ اضافہ ہوگا جو 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ 
 

شیئر: