Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

الافلاج میں 2غیر قانونی فارمیسیاں سربمہر

الافلاج ...الافلاج جنرل اسپتال کے عہدیداروں نے چھاپے مار کر 2فارمیسیاں بند کرادیں۔ کئی خلاف ورزیا ں ریکارڈ پر آئی تھیں۔ اسپتال انتظامیہ نے تمام فارمیسیوں سے کہا ہے کہ وہ مقررہ قواعد و ضوابط کی پابندی کریں۔
 
 

شیئر: