Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

خواتین کی ڈرائیونگ سے نہ ڈریں، ملیباری

ریاض..... مغربی ریجن میں ٹریفک سلامتی کی سعودی انجمن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر علی ملیباری نے کہا ہے کہ سعودی خواتین سماجی ، ادبی ، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے بعد ڈرائیونگ میں اچھوتے پن کا مظاہرہ کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ 10 شوال سے خواتین کی ڈرائیونگ کے حوالے سے خدشات بے معنی ہیں۔ خواتین فطری طور پر احتیاط پسند اور سلامتی کے تقاضوں کی تکمیل میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ 
 

شیئر: