Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

امیتابھ اور شاہ رخ ایک ساتھ

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے شہنشاہ اداکار امیتابھ بچن اور کنگ خان شاہ رخ خان ایکساتھ فلم میں کام کریں گے۔انہیں ایک نئی بالی وڈ فلم کیلئے کاسٹ کرلیاگیاہے ۔ اس فلم کا نام' بڑا'ہے ۔کہاجارہاہے کہ یہ فلم شاہ رخ خان پروڈیوس کریں گے۔
 

شیئر: