Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

عرعر میں سعودی کی فائرنگ سے ہموطن ہلاک

عرعر...شمالی حدود پولیس کے ترجمان کرنل عوید مہدی نے واضح کیا ہے کہ بلا قصد فائرنگ سے عرعر شہر کے المروج محلے میں ایک سعودی جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کرنے والے نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ معاملہ پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔
 

شیئر: