Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

الدائر میں ہیضے کے 11مریض دریافت

جازان...جازان محکمہ صحت نے واضح کیا ہے کہ ہیضے کے 11 مریض ریکارڈ پر آئے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی سعودی نہیں۔ یہ سب غیر قانونی طریقے سے مملکت میں گھسنے والے درانداز ہیں۔ بنی مالک کے الدائر سیکٹر میں ان سب کو یکجا کرلیا گیا ہے۔ انہیں ضروری علاج فراہم کیا جارہا ہے۔
 

شیئر: