Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 25 اگست ، 2025 | Monday , August   25, 2025
پیر ، 25 اگست ، 2025 | Monday , August   25, 2025

دھڑک کا ٹائٹل گیت

آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اور شاہد کپور کے چھوٹے بھائی ایشان کھتر کی پہلی بالی وڈ فلم ' دھڑک' کا ٹائٹل گیت جاری کردیاگیاہے۔یہ گیت مشہور گلوکارہ شریا گوشال اورگلوکار اجےگوگلوی نے گایاہے جو لوگوں مقبول ہورہاہے۔فلم کا پہلا ٹریلر بھی جاری ہوچکاہے۔
 
 

شیئر: