Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

123 حوثیوں نے ہتھیار ڈال دیئے

صنعاء  ..... 123 حوثیوں نے الحدیدہ میں خود کو یمنی فوج کے حوالے کردیا۔ الحدیدہ سے موصولہ رپورٹوں میں بتایاگیا ہے کہ یمنی افواج الحدیدہ بندرگاہ سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر پہنچ چکی ہیں۔ عرب اتحادی انہیں فضائی سائبان فراہم کئے ہوئے ہیں۔ حوثی باغیوں کے گروہ غیر آباد مکانات میں پناہ لے کر آبادی سے الگ تھلگ رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ 
 
 

شیئر: