Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

حوثیوں نے شہریوں پر حملے شروع کردیئے

ریاض.... حوثی باغی الحدیدہ میں شہریوں کو نشانہ بنانے لگے۔ متحدہ عرب امارات کے خبررساں ادارے نے اس حوالے سے ایک وڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں دکھایاگیا ہے کہ حوثی ٹینکوں کے ذریعے آبادی پر چڑھائی کررہے ہیں۔ اس سے قبل عرب اتحاد نے توجہ دلائی تھی کہ حوثی باغی جنیوا معاہدہ چہارم 1949ء کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہریوں اور ان کے علاقوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ 
 

شیئر: