Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

لندن کے زیرزمین ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

لندن ۔۔۔ لند ن کے ساؤتھ گیٹ اسٹیشن پر دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق دھماکا دہشتگردی کی کارروائی معلوم نہیں ہوتا۔ دھماکے کے بعد ریلوے اسٹیشن کو خالی کرا لیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ ساؤتھ گیٹ اسٹیشن استعمال نہ کریں۔ میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ ساؤتھ گیٹ اسٹیشن دھماکے کے حوالے سے پولیس اور اداروں سے رابطے میں ہوں۔

شیئر: