Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

یوشمان اور رادھیکا”اندھادھند“ میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار ایوشمان کھرانا اور رادھیکا آپٹے پہلی بار بڑے پردے پرایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق ایوشمان کھرانا اور رادھیکا آپٹے کو نئی فلم ”اندھا دھند“ میں کاسٹ کرلیاگیاہے فلم میں اداکارہ تبو بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔یہ پہلی بار ہے کہ تینوں اداکار ایکساتھ فلم میں کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: