Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مانی کارنیکا کا پوسٹر

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم مانی کارنیکا دی کوئین آف جھانسی کا نیا پوسٹر جاری کیا گیاہے جس میں کنگنا رناوت ،رانی لکشمی بائی کے مرکزی کردار کے روپ میں نمایاں ہیں ۔یہ پوسٹر رانی لکشمی بائی کی 160 ویں برسی کے موقع پر جاری کیاگیاہے۔ اس پوسٹر پر” ہندوستانی آزادی کی جنگ کی پہلی ہیروئن، حب الوطنی کی علامت رانی لکشمی بائی“ کے الفاظ تحریر ہیں۔
 

شیئر: