Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مدینہ ریجن میں بارش

ینبع.... املج کمشنری میں منگل کو کہیں ہلکی ، کہیں درمیانے درجہ اور کہیں موسلادھار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے اس سے قبل اطلاع دی تھی کہ مدینہ منورہ ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ خاص طور پر العیص، الفریش ، الیتمہ اور مہد الذہب کمشنریوں میں گردو غبار کا طوفان آئے گا اور پھر بارش ہوگی۔ مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی احتیاطی تدابیر کرلیں۔ 
 

شیئر: