Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

تبوک : گودام میں آتشزدگی

تبوک .... تبوک میں ایک عمارت کے گودام میں آگ لگ گئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے فوری جائے حادثہ پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی انجام دی۔ اس موقع پر وہاں پھنس جانے والے 3 بچوں کو نکال کر اسپتال پہنچا دیا گیا۔
 

شیئر: