تبوک : گودام میں آتشزدگی منگل 19 جون 2018 3:00 تبوک .... تبوک میں ایک عمارت کے گودام میں آگ لگ گئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے فوری جائے حادثہ پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی انجام دی۔ اس موقع پر وہاں پھنس جانے والے 3 بچوں کو نکال کر اسپتال پہنچا دیا گیا۔ شہری دفاع آگ تبوک شیئر: واپس اوپر جائیں