Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

جدہ ایئرپورٹ کا شمالی ٹرمینل اے سی سے محروم

جدہ ..... جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے شمالی ٹرمینل اور نجی پروازوں کیلئے مخصوص ٹرمینلز میں ایئرکنڈیشن کا نظام جزوی طور پر معطل ہوگیا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے اطمینان دلایا کہ ہماری ٹیم اصلاح و مرمت کا کام کررہی ہیں۔ٹھنڈے پانی کے ترسیل کی لائن پھٹ جانے کی وجہ سے اے سی نظام معطل ہوگیا۔ خرابی پر جلد قابو پالیاجائیگا۔
 

شیئر: