Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

موسم گرما جمعرات کو شروع ہوگا

ریاض ..... معروف ماہر فلکیات عبدالعزیز الحصینی نے واضح کیا ہے کہ فلکیاتی حساب سے موسم گرما 7شوال 1439ھ جمعرات کو شروع ہوگا۔یہ شمالی کرہ ارض میں شدید ترین اور مختصر ترین رات کی تاریخ ہوگی۔
 

شیئر: