Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

خواتین کی ڈرائیونگ میں عالمی میڈیا کی دلچسپی

جدہ.... عالمی میڈیا بھی 10 شوال 1429 ھ مطابق 24 جون 2018ءکو مملکت میں خواتین کیلئے ڈرائیونگ کی اجازت کے دن گن رہا ہے۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ وہ دن ہوگا کہ جس روز سعودی خواتین نئی تاریخ رقم کریں گی۔ برطانوی جرائد نے اس حوالے سے سعودی ولیعہد شہزادہ محمد سلمان کے ویژن 2030ءکو خراج تحسین پیش کیا۔ توقع یہ ہے کہ امسال گاڑیوں کے سودے 10 فیصد زیادہ ہونگے۔ سعودی خاندان ڈرائیوروں پر سالانہ 600 ملین ریال خرچ کررہے ہیں جبکہ سالانہ 5 لاکھ ٹریفک حادثات ہورہے ہیں۔ 
 
 
 

شیئر: