Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 20 اگست ، 2026 | Thursday , August   20, 2026
جمعرات ، 20 اگست ، 2026 | Thursday , August   20, 2026

امریکہ’’پناہ گزینوں کا کیمپ‘‘ نہیں بنے گا، ٹرمپ

واشنگٹن۔۔۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ’’پناہ گزین کیمپ‘‘ نہیں بنے گا۔انہوں نے ڈیموکریٹک پارٹی پر امیگریشن بل پر بات چیت نہ کرنے کا الزام لگایا۔ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نیشنل خلائی کونسل کی میٹنگ میں کہاکہ امریکہ پناہ گزین کیمپ نہیں بنے گا اور نہ ہی پناہ گزینوں کو کسی طرح کی سہولیات فراہم کرے گا۔

شیئر: