Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 اگست ، 2025 | Friday , August   08, 2025
جمعہ ، 08 اگست ، 2025 | Friday , August   08, 2025

چین :ٹورسٹ سینٹر کی چھت گرنے سے 9 سیاح زخمی

بیجنگ۔۔۔چین میں ما ئونٹین ٹورسٹ سینٹر میں آرائشی چھت اچانک گر گئی جس کے نتیجے میں9 سیاح زخمی ہوگئے۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایکسیلیٹر پر بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد و رفت جاری تھی۔چھت گرنے کے فوری بعد ایمرجنسی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے زخمیوں کو نکال کراسپتال منتقل کر دیا۔

شیئر: