Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سورما کا نیا گیت جاری

بالی وڈ کی نئی فلم ' سورما ' کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔ اداکارہ تاپسی پنو اور دلجیت سنگھ کی فلم سورما' کا نیا گیت ”عشق دی بجیاں“ یوٹیوب پر مقبولیت حاصل کررہاہے اس گیت کو معروف گیت نگار گلزار نے لکھا ہے جسے شنکر احسان لوئے نے پیش کیاہے۔ سورما میں تاپسی پنو اور دلجیت ہاکی کے کھلاڑیوں کا کردار ادا کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: