Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026

منیش پال ،سکھ کے کردار میں

ہندوستانی اداکار و کامیڈین منیش پال ایک نئی بالی وڈ فلم میں سکھ کے روپ میں دکھائی دیں گے۔ خبروں کے مطابق اداکار منیش نئی فلم 'بنجر' میں سکھ لڑکے کاکردارادا کر رہے ہیں۔ وہ اس سے قبل بھی کئی بالی وڈ فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔
 
 

شیئر: