Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
تازہ ترین

سنجے ”کلنک “کی شوٹنگ میں مصروف

بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجے دت ان دنوں کئی فلموں میں اداکاری کر رہے ہیں۔ حا ل ہی میں سنجے دت نے اگلی بالی وڈ فلم ' کلنک' کی شوٹنگ کاآغاز کردیا۔”کلنک“ میں سنجے دت کئی برس بعد مادھوری دکشت کےساتھ سینما اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔اس فلم میں عالیہ بھٹ اور ورون دھون سمیت دیگر اداکار کام کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: