Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

انکریڈبلز ٹو' کا شاندار آغاز

ہالی وڈ کی نئی اینی میٹڈ فلم ' انکریڈبلز ٹو' نے ریلیز ہوتے ہی شاندار کمائی کرلی ۔فلم نے ریلیز کے دوسرے ہفتے میں ہی 18 کروڑ ڈالرز کما لئے۔ سپر ہیروز پر مبنی فیملی کی اس کہانی کو فلم بینوں میں کافی مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔
 

شیئر: