Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

انجیلینا موصل میں موجود

ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر انجیلینا جولی حال ہی میں موصل پہنچی ہیں۔ اداکارہ مسلمانوں کی عیدالفطر کے موقع پر عراق میں موجود ہیں۔ وہ عراق میں ہونےوالی بڑی تباہ کاری سے کافی رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے وڈیو پیغام کے ذریعے موصل میں بمباری سے ہونےوالی تباہی پر اپنے رائے کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے موصل میں بڑی تباہی دیکھی ۔یہاں موجود افراد کیلئے امدادنہ ہونے کے برابر ہے۔لوگ خالی ہاتھوں سے تعمیر نو کی کوششیں کر رہے ہیں۔
 

شیئر: