Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

ہالینڈ میں بس ڈرائیور لوگوں کو ٹکرمارنے کے بعد فرار

ایمسٹرڈم ۔۔۔ہالینڈ میں ایک بس کی ٹکڑ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ پیر کی صبح جنوبی صوبے لمبرگ میں اُس وقت رونما ہوا جب لوگ ایک میوزک کنسرٹ میں شریک تھے۔ پولیس کے مطابق یہ بس لوگوں کو ٹکڑ مارنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ پولیس نے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ابھی یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ یہ حادثہ تھا یا کوئی حملہ ۔

شیئر: