Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025
تازہ ترین

فرانس میں خاتون کا چاقو سے حملہ، 2افراد زخمی

پیرس ۔۔۔ فرانس کے ایک جنوبی شہر کی سپر مارکیٹ میں ایک 24 سالہ خاتون نے چاقو سے حملہ کرتے ہوئے 2 افراد کو زخمی کر دیا۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہi۔ مقامی حکام کے مطابق امکان ہے کہ یہ حملہ آور خاتون انتہا پسندانہ نظریات کی حامل ہو۔ اس خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس نے یہ حملہ ایک ایسے چاقو نما بلیڈ سے کیاجو عموماً دستی کاریگر تعمیراتی کاموں کے دوران استعمال کرتے ہیں۔

شیئر: