Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

ماسکو حادثے میں کوئی سعودی زخمی نہیں ہوا

ماسکو .... روس میں سعودی سفارتخانے نے واضح کیا کہ ماسکو کے وسطی علاقے میں روندنے کا جو حادثہ پیش آیا ہے اس میں کوئی سعودی زخمی نہیں ہوا۔روسی متعلقہ حکام نے اس کی تصدیق کردی ہے۔سعودی سفارتخانے نے زخمیوں کیلئے شفا کی آرزو ظاہر کی ہے۔
 

شیئر: