Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

عید پر جوازات کا مثالی اقدام

دمام ..... مشرقی ریجن میں جوازات کی جانب سے عید الفطر کے موقع پرمسافروں کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ۔ سرحدی چوکیوں پر آنے والوں کےلئے اضافی کاﺅنٹرز کھول دیئے گئے ۔ سبق نیوز کے مطابق مملکت کے مشرقی سرحدی علاقے سے آنے اور جانے والوں کےلئے جوازات نے خصوصی اہتمام کیا ہے ۔ 
 

شیئر: