Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

روس اور سعودی عرب اوپیک کیساتھ تعاون میں توسیع پر متفق

ریاض .... روسی وزیر توانائی نے واضح کیا ہے کہ سعود ی عرب اور روس اوپیک کیساتھ تعاون میں توسیع پر متفق ہوگئے ہیں جبکہ اوپیک کے رکن اور غیر رکن ممالک سال رواں کی تیسری سہ ماہی کے دوران پیٹرول کی یومیہ پیداوار 1.5ملین بیرل بڑھانے کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
 

شیئر: